اسلام آباد ٹینس لیگ کا پہلہ مرحلہ ہفتہ سے اسلام آباد ٹینس کورٹ جی سکس میں شروع ہو گا۔ لیگ کے کوآرڈینیٹر ٖفضل سبحان نے بتایا کہ ایونٹ کا تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ایونٹ میں اسلام آباد کے آٹھ کلبوں کے مرد اور خواتین کھلاڑی مختلف نو کیٹگریز کے سنگلز اور دبلز مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
No comments:
Post a Comment